’میرے چچا مجھے زندگی بھر کے لیے قید کر گئے تھے`
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مغربی افریقہ میں ’ٹروکوشی’ کی فرسودہ روایت

مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں سات سال کی بریجٹ سوسوو کو ایک خانقاہ میں 'دیوتاؤں کی اہلیہ' بنانے کی غرض سے قید کر دیا گیا تھا۔ انھیں تو بچا لیا گیا تھا لیکن سینکڑوں لڑکیاں آج بھی اس غیرقانونی روایت کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں۔ بی بی سی افریقہ کی یہ خصوصی رپورٹ۔