شاہی شادی میں شریک مہمان: تصاویر

شہزادہ ہیری اور میگن مارکل کی شادی میں امریکہ ٹاک شو کی میزبان اوپرا ونفری، اداکار ادرس ایلبا اور جارج کلونی، گلوکار سر ایلٹن جان سمیت 600 مہمانوں نے شرکت کی۔

ڈوریا ریگلینڈ تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption دلہن میگن مارکل کی والدہ انتہائی جذباتی انداز میں شادی کی تقریب کے شروع ہونے کا انتظار کر رہی ہیں
جارج کلونی اور ایمل کلونی تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ہالی وڈ سٹار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ ایمل کلونی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے
ملکہ تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption شادی کی تقریب میں سب سے آخر میں ملکہ برطانیہ پہنچیں، جنھوں نے ہرے رنگ کا لباس پہن رکھا تھا۔
ڈچز آف کیمبرج تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ڈچز آف کیمبرج شہزادی شارلیٹ کے ہمراہ پہنچے
ایرل سپینسر
Image caption شہزادہ ہیری کے انکل ایرل سپینسر اپنی اہلیہ کیرن کے لباس کے رنگ کی ٹائی پہنے شادی میں شریک ہوئے
یوجین تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption شہزادی بیٹریس اور یوجین نے اس بار بالکل مختلف انداز کی ہیٹ پہنیں
سارا فرگوسن تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption مسکراتی اور مطمئن دکھائی دینے والی سارا فرگوسن
ادریس، اوپرا تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ادریس ایلبا اپنی منگیتر سبرینا کا ہاتھ تھامے پہنچے جب کے ان کے پیچھے اوپرا ونفری انتہائی خوبصورت گلابی رنگ کا لباس پہنے دکھائی دے رہی ہیں
زارا اور مائیک تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption زارا ٹنڈل جو کے حاملہ ہیں چیپل میں اپنے شوہر اور سابق رگبی کپتان مائیک ٹنڈل کے ہمراہ داخل ہوئیں
سرینا ولیمز تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے انسٹا گرام پر پوسٹ کیا کہ وہ ’دوست کی شادی‘ کے لیے تیار ہیں
ایلٹن جان تصویر کے کاپی رائٹ Getty Images
Image caption سر ایلٹن جان گلابی رنگ کا چشمہ پہنے
جیمز کورڈن تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption دی لیٹ لیٹ شو کے میزبان جیمز کورڈن اپنی اہلیہ جولیا کیری کے ہمراہ پہنچے
جیمز بلنٹ تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption شہزادہ ہیری کے پرانے دوست، گلوکار اور سابق فوجی جیمز بلنٹ اپنی اہلیہ صوفیا ویلزلے کے ہمراہ شادی میں شریک ہوئے
پیٹرک تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ٹی وی سکرین پر میگن مارکل کے شوہر بننے والے پیٹرک جے ایڈمز میگن کی حقیقی شادی دیکھنے پہنچے
شاہی مہمان تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption شہزادہ ہیری کے کزن ایلیزا سپینسر، لوئی سپینسر اور کٹی سپینسر اور ان کی والدہ وکٹوریا ایٹکن اور لیڈی ایڈوینا لوئی گروسوینر اپنے شوہر تاریخ دان ڈین سنو کے ہمراہ پہنچے
سارہ تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption ٹی وی سیریل سوٹس میں ڈونا کا کردار ادا کرنے والی اور میگن مارکل کی بہترین دوست سارہ
جاس سٹون، جیمز ہیسکل تصویر کے کاپی رائٹ PA/Reuters
Image caption گلوکارہ جاس سٹون اور رگبی کلاڑی جیمز ہیسکل اپنی منگیٹر کلوئی میڈلے کے ہمراہ چیپل پہنچے
ڈیوڈ بیکھم تصویر کے کاپی رائٹ EPA
Image caption ڈیوڈ بیکھم اور وکٹوریا بیکھم ایک ہی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے شادی کی تقریب کے لیے آئے
کریسیڈا بونس تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption شہزادہ ہیری کی سابقہ گرل فرینڈ کریسیڈا بونس اور چیلسے ڈیوی دونوں ہی سینٹ جارج چیپل آئیں
مائیکل، پپا تصویر کے کاپی رائٹ PA/Reuters
Image caption ڈچز آف کیمبرج کی بہن پپا میتھیوز اور ان کے والدین کیرل اور مائیکل مڈلٹن سینٹ جارج چیپل میں
شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption جیسے تمام مہمان چیپل میں پہنچ گئے تو شہزادہ ہیری اہنے بڑے بھائی شہزادہ ولیم کے ہمراہ وہاں پہنچ گئے
میگن مارکل تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption میگن مارکل اور ان کی والدہ کو وہاں پہنچنے میں 30 منٹ لگے

۔

متعلقہ عنوانات