آئبیریئن ماسک فیسٹیول میں کون سے بہروپ شامل

یورپی ملک پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہونے والے 13ویں بین الاقوامی آئبیریئن ماسک فیسٹیول کی تصاویر

،تصویر کا کیپشن

یورپی ملک پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں 13واں بین الاقوامی آئبیریئن ماسک فیسٹیول 18 مئی سے 20 مئی تک جاری ہے جس میں کئی افراد نے حصہ لیا

،تصویر کا کیپشن

اس فیسٹیول میں شریک لوگ مختلف روپ دھار کر آتے ہیں۔ پریڈ کے دوران لوک گروپ ’لاز سدروز‘ کی ایک رکن۔

،تصویر کا کیپشن

فیسٹیول کے دوران مختلف فنکار اپنے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں جن میں فن طبّاخی، دست کاری وغیرہ شامل ہیں

،تصویر کا کیپشن

یہاں میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے جبکہ سٹریٹ اینیمیشن بھی اس فیسٹیول کا حصہ بنتی ہے۔

،تصویر کا کیپشن

فیسٹیول کی سب سے خاص بات وہ 32 گروپ ہوتے ہیں جو آئبیریئن ماسک پہن کر آتے ہیں

،تصویر کا کیپشن

پریڈ کے دوران ایک مقامی لوک گروپ کے رکن منفرد انداز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے