غار میں پھنسے بچے باہر کیسے نکلیں گے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھائی لینڈ: غار میں پھنسے بچے باہر کیسے نکلیں گے؟

تھائی لینڈ میں غاروں کے ایک سلسلے میں پھنسے 12 بـچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو نکالنے کے لیے ایک بڑا امدادی آپریشن جاری ہے جس میں انھیں نکالنے کے لیے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں۔

متعلقہ عنوانات