دوما میں چار منزلہ زیر زمین شہر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شام: دوما میں چار منزلہ زیر زمین شہر اور سرنگوں کا جال

شامی دارالحکومت دمشق کے نزدیک قصبے دوما میں شامی باغیوں نے ملک کی فوج کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے چار منزلہ زیر زمین شہر تعمیر کیا جس میں سرنگوں کا جال بچھا ہوا تھا۔

بی بی سی مشرق وسطی کے مدیر جریمی بوائن نے وہاں کے دورے میں کیا دیکھا، اس کے لیے یہ رپورٹ دیکھیں۔

متعلقہ عنوانات