ٹائیفون جیبی: جاپان میں تباہی کے مناظر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جاپان: طوفان ’جیبی‘ نے تباہی مچا دی

ٹائیفون جیبی جاپان کے مغربی ساحل سے ٹکرایا تو اونچی سمندری لہریں اور 172 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے کئی شہروں میں تباہی مچا دی۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔