سوشل میڈیا پر اچھا دکھنے کے لیے بالوں کی پیوندکاری
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوشل میڈیا پر اچھا دکھائی دینے کے لیے بالوں کی پیوندکاری کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔

پلاسٹک سرجنوں کے مطابق سوشل میڈیا پر اچھا دکھنے کے لیے بالوں کی پیوندکاری کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ اور لوگ اس مقصد کے لیے استنبول کا رخ کرتے ہیں کیوں کہ یہ مغربی ملکوں کے مقابلے پر بہت سستا ہے۔