عراق: ’ہمیں پانی کے لیے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں‘

عراق: ’ہمیں پانی کے لیے بھیک مانگنے کی ضرورت نہیں‘

عراقی شہر بصرہ میں مظاہرین ایک بار پھر سڑکوں پر ہیں۔ یہ لوگ بنیادی سہولیات، جن میں ملازمتیں اور پینے کا پانی شامل ہیں، کے فقدان پر ناراض ہیں۔

رواں ماہ حکومت مخالف مظاہروں میں 20 سے زائد مظاہرین مارے گئے تھے۔ وزیراعظم حیدر العبادی کا کہنا ہے کہ پانی اور دیگر سہولیات کے مسائل حل کرنے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

دیکھیے بی بی سی کی بصرہ سے یہ خصوصی رپورٹ۔