افریقی عورتیں جنھوں نے دنیا کو بدل دیا
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

افریقی غلام عورت جو بعد میں ملکہ کہلائی

نینی سنہ 1686 کے قریب موجودہ افریقی ملک گھانا کے قبیلے اسانتے میں پیدا ہوئیں۔ انھیں غلام بنا کر جمیکا لے جایا گیا، جہاں وہ فرار ہونے کے بعد غلاموں کی رہنما بنیں اور ملکہ نینی کے نام سے شہرت پائی۔ دیکھیے کیسے۔