خزاں میں رنگ بدلتے پتوں کی بہار: پکچر گیلری

پتے تصویر کے کاپی رائٹ EPA

خزاں کے آغاز پر دنیا کے بیشتر ممالک میں لوگوں کی بڑی تعداد رنگ بدلتے پتوں کو دیکھنے اور اس خوبصورت نظارے کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرنے کے لیے نکل پڑتے ہیں۔

پتے تصویر کے کاپی رائٹ EPA

ایسے لوگوں کے لیے جو اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہ ہے لیف پیپرز ( Leaf Peepers)، یعنی پتے تاکنے والے۔ امریکہ، برطانیہ، روس اور دیگر ممالک میں یہ شوق یا مشغلہ سیاحتی صنعت بنتا جا رہا ہے۔

پتے تصویر کے کاپی رائٹ EPA
پتے تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

خزاں کی آمد پر دن چھوٹے ہوتے جاتے ہیں اور شامیں لمبی اور درجہ حرارت میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی وجہ سے پتے غذا بنانے کے عمل کو روک دیتے ہیں۔

سکاٹ لینڈ تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

اس عمل کے رک جانے سے پتے اپنا سبز رنگ کھو بیٹھتے ہیں اور یہ پتے جو سبز ہوتے ہیں ان کا رنگ پیلا اور نارنجی ہونے لگ جاتا ہے۔

روس تصویر کے کاپی رائٹ Reuters
Image caption روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک خاتون رنگ بدلے پتوں کے دلکش نظارے سے لطف اندوز ہو رہی ہیں
بیلاروس تصویر کے کاپی رائٹ Reuters

۔

متعلقہ عنوانات