’اب تو ہفتے میں دو بار کرتارپور آیا کریں گے!‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کرتارپور راہداری کا افتتاح: ’اب تو ہفتے میں دو بار آیا کریں گے!‘

پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتارپور راہداری کے قیام کے بعد سکھوں کے لیے گردوارہ دربار صاحب کا درشن بنا ویزہ کے ممکن ہو گا۔

آج پاکستان کے وزیراعظم عمران خان راہداری کا سنگِ بنیاد رکھیں گے، اور اس کی تعمیر میں کم از کم ایک برس لگے گا۔ لیکن کرتارپور میں انڈیا سے آئے سکھ حضرات ابھی سے ہی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔

ہمارے ساتھی عمر دراز نے یہاں زیارت کے غرض سے آئے گرمیت سنگھ سے ملاقات کی۔