’میں تمہیں مار دوں گا، تمہارا ریپ کروں گا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پیرو کی سنڈی آرلیٹ پر تشدد کی فوٹیج نے ایک تاریخی تحریک کو جنم دیا

پیرو سے تعلق رکھنے والی سنڈی آرلیٹ کے بوائے فرینڈ نے ان پر تشدد کیا اور ہوٹل لابی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہونے کے بعد ملک میں خواتین کے حقوق کے لیے ایک تحریک نے جنم لیا۔