’انسٹاگرام میری بیٹی کی موت کی وجہ بنا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سوشل میڈیا پر خودکشی سے متعلق مواد: ’انسٹاگرام میری بیٹی کی موت کی وجہ بنا‘

14 سالہ مولی رسل نے 2017 میں خودکشی کی تھی۔

ان کی موت کے بعد مولی کے گھر والوں کو اس کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر ڈیپریشن اور خودکشی سے متعلق دل دھلادینے والا مواد ملا اور مولی کے والدین کے مطابق 'انسٹاگرام ہماری بیٹی کی موت کی وجہ بنا۔'

دیکھیے بی بی سی کی سوشل میڈیا کے بارے میں خصوصی سیریز کی تیسری ویڈیو۔

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ ڈپریشن کا شکار افراد کی مدد کیسے کی جائے؟ تو یہ تحریر ضرور پڑھیے گا۔