انیتا جلیل بلوچ: ’لڑکیوں کو سوشل میڈیا کی اجازت نہیں ملتی‘

انیتا جلیل بلوچ: ’لڑکیوں کو سوشل میڈیا کی اجازت نہیں ملتی‘

انیتا جلیل بلوچ ولاگر ہیں جنھوں نے گذشتہ سال ویڈیو بنا کر انٹرنیٹ پر نشر کرنا شروع کیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وی لاگنگ شروع کرنے کی واحد وجہ دنیا کو گوادر اور اس کے لوگوں کے بارے میں بتانا تھا۔ ان کا دعویٰ ہے کہ وہ اپنے وی لاگز میں گوادر کی ایسی چیزیں دکھاتی ہیں جو باقی دنیا کو پہلے کبھی نہیں دکھائی گئیں۔ دیکھیے بی بی سی کی شمائلہ جعفری کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔