’خون جما دینے والی سردی میں کراٹے کی مشق‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’خون جما دینے والی سردی میں کراٹے کی مشق‘

عراق کی ڈسٹرکٹ پینجون میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں خون جما دینے والی سردی میں برف پر کراٹے کی مشق کرتے ہیں۔ اس کے ذریعے وہ دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات