دنیا کی طویل العمر شخصیت کا پہلی پرواز سے کیا تعلق ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

گینیز ریکارڈ کی حامل دنیا کی طویل العمر شخصیت، 116 سالہ کین ٹاناکا سے ملیے

جاپان کے شہر فوکوکا سے تعلق رکھنے والی 116 سالہ کین ٹاناکا دنیا کی طویل العمر شخصیت ہیں۔ دو جنوری 1903 کو پیدا ہونے والی کین ٹاناکا نے دنیا کی طویل العمر شخصیت ہونے پر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔

لیکن کین ٹاناکا کا ہوائی جہاز کی پہلی پرواز سے کیا تعلق ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات