تھناکا: میانمار کی قدیم خوبصورتی کا راز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تھناکا: میانمار میں خوبصورتی کا قدیم راز

ہزاروں سال تک میانمار کے باشندے اپنی جلد کی حفاظت اور دیکھ بھال کے لیے تھناکا استعمال کرتے رہے ہیں۔ لیکن جیسے جیسے میانمار کی سرحدیں کھلنی شروع ہوئی ہیں بہت ساری نئے زمانے کی کاسمیٹکس یہاں دستیاب ہو گئی ہیں اور خوبصورتی کی یہ قدیم روایت اب بدل رہی ہے۔

لیکن یہ تھناکا ہے کیا؟ اور اس کا استعمال کیسے کرتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات