برطانوی پارلیمان کے بارے میں پانچ انوکھے حقائق
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

برطانوی پارلیمان کے بارے میں پانچ ایسی باتیں جو شاید آپ کو معلوم نہ ہوں

برطانوی پارلیمان دنیا کے پرانے ترین پارلیمانوں میں سے ایک ہے، اور اس کی کچھ روایات ایسی ہیں جو بالکل عجیب معلوم ہوتی ہیں۔ سپیکر کو گھسیٹ کر کیوں لایا جاتا ہے؟ اور جانوروں کی کھال کس لیے استعمال ہوتی ہے؟

متعلقہ عنوانات