پیرس: نوٹراڈام کیتھیڈرل میں آتشزدگی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایمینوئل میکخواں: تاریخی گرجا گھر کو دوبارہ تعمیر کریں گے

فرانس کے صدر ایمینوئل میکخواں نے آتشزدگی کی زد میں آکر تباہ ہوجانے والے کیتھیڈرل نوٹرا ڈام کی تعمیرِنو کا عہد کیا ہے۔ شدید آگ کی لپیٹ میں آنے کی وجہ سے پیرس کے اس تاریخی گرجا گھر کی چھت اور مخروطی چوٹی گر گئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے کہ ابھی تک آگ لگنے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوئی تاہم جس وقت آگ لگی اس وقت وہاں تزئین و آرائش کا کام جاری تھا۔

آتشزدگی سے متاثرہ عمارت کے چند مناظر ہماری ویڈیو میں دیکھیے