وہ لڑکی جو اپنا چھٹی کا دن چیتے کے ساتھ گزارتی ہیں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چیتے کی بہترین دوست: نیروبی کی مؤرین ژوم

کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں ایک نوجوان لڑکی، مؤرین ژوم نے ’دیجی‘ نامی چیتے کو 17 سال کی عمر میں گود لیا۔ وہ اپنے چھٹی کے دن، جانوروں کی پناہ گاہ میں اس کی دیکھ بھال کرتے ہوئے کیسے گزارتی ہیں، دیکھیئے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔