’دولت اسلامیہ کے تین مردوں نے میرا ریپ کیا‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’دولت اسلامیہ کے تین مردوں نے میرا ریپ کیا‘

سنہ 2014 میں دولت اسلامیہ نے مریم کو شمالی عراق میں ان کے گاؤں سے اٹھا لیا تھا۔ مریم کو کئی بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور ایک غلام کی طرح رکھا گیا۔ قید کے دوران مریم کی زبان لکنت کا شکار ہو گئی اور اب وہ ذہنی مسائل کا سامنا بھی کر رہی ہیں۔ لیکن عراق میں نفسیاتی ماہرین کی تعداد انتہائی کم ہے جو مریم جیسے افراد کی مدد کر سکیں۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔