چینی بچہ چھٹی منزل سے گرنے کے باوجود کیسے بچا؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چینی بچہ: چھٹی منزل سے گرنے کے باوجود محفوظ

چین کے شہر کونگچن میں ایک چھوٹا بچہ جب عمارت کی چھٹی منزل سے گر کر بھی محفوظ رہا تو بے اختیار ذہن میں یہی بات آئی کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ علاقہ مکینوں نے کیسے حاضر دماغی کا ثبوت دیتے ہوئے اس بچے کو بچایا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔