میکسیکو کی مایا نسل کے یہ لوگ مسلمان کیسے ہوئے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میکسیکو کی مایا نسل کے لوگ مسلمان کیسے ہوئے؟

کئی دہائیوں سے جنوبی میکسیکو کے کیتھولک مسیحوں کے اس خطے میں مسامان اپنی شناخت کے لیے کس طرح تگ و دو کر رہے ہیں۔ سپین کی میکسیکو میں فتوحات کے وقت مایا تہذیب کے علاقوں میں کیتھولک فرقے کے لوگوں نے عیسائیت پھیلائی تھی۔

حال ہی میں مسلمان بھی چیاپاز کے ان علاقوں میں بذریعہ سپین اپنا مذہب لے کر آئے۔ جلد ہی مایا نسل کے مقامی افراد مسلمان ہونا شروع ہو گئے اور اب مقامی ثقافت اور طور طریقے اسلامی رنگ ڈھنگ میں رچتے جا رہے ہیں۔

متعلقہ عنوانات