#100Women: بی بی سی کی 100 خواتین کی فہرست میں کون کون شامل ہے؟

Images of many of the BBC's 100 Women 2019

بی بی سی نے دنیا بھر سے سنہ 2019 کی متاثر کن اور بااثر 100 خواتین کے ناموں کی فہرست شائع کی ہے۔

رواں سال ہمارے ’100 ویمن پراجیکٹ‘ کا سوال یہ ہے کہ ’اگر دنیا کے معاملات خواتین کے ہاتھوں میں ہوں تو مستقبل کیسا ہوگا؟

اس فہرست میں شام کی تعمیر نو کا منصوبہ بنانے والی ماہر تعمیرات سے لیکر ناسا میں مریخ کے لیے ہیلی کاپٹر کی پراجیکٹ منیجر تک سبھی شامل ہیں۔ اس میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سماجی کارکن جلیلہ حیدر اور انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی کارکن پروینہ اہنگڑ بھی شامل ہیں۔

ان میں چند ایسی خواتین بھی شامل ہیں جو مافیا کا مقابلہ کرنے والی ’پراسرار‘ سیاست دان ہیں جبکہ بعض فٹبال میں مردوں کی اجارہ داری کے خلاف نبرد آزما ہیں۔ وہ اپنے غیر معمولی ذاتی تجربات سے آئندہ نسلوں کے لیے راہ ہموار کر رہی ہیں۔

بی بی سی کی سنہ 2019 کی 100 خواتین کو انگریزی کے حروف تہجی کے تحت ان کے پیشے اور ملک کے ساتھ مندرجہ ذیل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

1۔ پریشس ایڈمز، بیلے ڈانسر، امریکہ

2۔ پروینا آہنگر، کارکن انسانی حقوق، انڈیا کے زیر انتظام کشمیر

3۔ پیئرا آئیلو، سیاستدان، اٹلی

4۔ جیسمین اختر، کرکٹر، برطانیہ/بنگلہ دیش

5۔ منال الظوایان، فنکار، سعودی عرب

6۔ کیمیا علی زادہ، تائیکانڈو فائٹر، ایران

7۔ مروہ الصابونی، آرکیٹکٹ، شام

8- العنود الشارخ، کارکن حقوق نسواں، کویت

9۔ ردا الطبولی، امن کی کارکن، لیبیا

10۔ تباتا امارل، سیاستدان، برازیل

11۔ یالٹزا اپاریشیو، اداکارہ اور انسانی حقوق کی کارکن، میکسیکو

12۔ داینا عش، ثقافتی کارکن، لبنان

13۔ ڈینا اشر سمتھ، ایتھلیٹ، برطانیہ

14۔ میمی آنگ، ناسا کی پراجیکٹ منیجر، امریکہ

15۔ نیشا ایوب، خواجہ سراؤں کے حقوق کی کارکن، ملائیشیا

16۔ جوڈتھ بکیریا، کسان، یوگنڈا

17۔ آیہ بدیر، انٹرپرینیئر، لبنان

18۔ دھمانندا بھِکھونی، راہبہ، تھائی لینڈ

19۔ میبل بیانکو، ڈاکٹر، ارجنٹائن

20۔ رایا بدشاری، معلمہ، ایران

21۔ کیٹ بومین، سائنسدان، امریکہ

22۔ سائنیڈ برک، معذوری کے متعلق بیداری پیدار کرنے والی کارکن، آئرلینڈ

23۔ لیزا کیمپو اینگلسٹین، بایو اتھیسسٹ، امریکہ

24۔ سکارلٹ کرٹس، مصنفہ اور مہم جو، برطانیہ،

25۔ ایلا دائش، ماحولیات کی کارکن، برطانیہ

26۔ شرن دھالی وال، مصنفہ اور فنکارہ، برطانیہ

27۔ سلوی عید ناصر، ایتھلیٹ، نائجیریا/بحرین

28۔ رنا القلیوبی، مصنوعی ذہانت کی ماہر، مصر

29۔ ماریا فرنینڈا سپینوزا، صدر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی، ایکواڈور

30۔ لوسنڈا ایونز، کارکن حقوق نسواں، جنوبی افریقہ

31۔ سسٹر جیرارڈ فرنینڈیز، رومن کیتھولک نن، سنگاپور

32۔ بتھانی فرتھ، پارالیمپک تیراک، برطانیہ

33۔ آؤل فشر، صحافی اور خواجہ سرا ؤں کے حقوق کی علمبردار، آئس لینڈ

34۔ شیلی آن - فریزر پرائس، ایتھلیٹ، جمائیکا

35۔ ظریفہ غفاری، میئر، افغانستان

36۔ جلیلہ حیدر، وکیل، پاکستان،

37۔ ٹائلا ہیرس، فٹبالر اور باکسر، آسٹریلیا

38۔ ہولی، انسانی سمگلنگ سے بچ جانے والی، امریکہ

39۔ ہوانگ وینسی، پیشہ ور باکسر، چین

40۔ لوچیتا ہرٹابو، فنکار، وینزویلا

41۔ یامی اشیکاوا، کوٹو تحریک کی بانی، جاپان

42۔ اسما جیمز، صحافی/ کارکن، سیارا لیون

43۔ ارنیہ جوہر، شاعرہ، انڈیا

44۔ کیٹرینا جانسٹن زمرمین، ماہر بشریات، امریکہ

45۔ گڈا کوڈا، انجنیئر، سوڈان

46۔ ایمی کارلے، بایو آرٹسٹ، امریکہ

47۔ احلام خدر، احتجاجی رہنما، سوڈان

48۔ فیونا کولبنگر، سائکلسٹ، جرمنی

49- ہیوری کون، سومو پہلوان، جاپان

50۔ آئیساتا لام، ماہر مائیکرو فنانس، ماریطانیہ

51۔ سو جنگ لی، فورنسک ماہر نفسیات، جنوبی کوریا

52۔ فیئی فیئی لی، مصنوعی ذہانت کی نقیب، امریکہ

53۔ ایریکا لسٹ، فلم ساز، سویڈن

54۔ لورن ماہون، کینسر کو شکست دینے والی، برطانیہ

55۔ جولی مکانی، سائنسدان اور ڈاکٹر، تنزانیہ

56۔ لیزا مانڈمیکر، ڈیزائنر، نیدرلینڈز

57۔ جیمی مارگولِن، ماحولیاتی تبدیلی کی کارکن، امریکہ

58۔ فرینسیا مارکوئز، ماہر ماحولیات، کولمبیا

59۔ جینا مارٹن، معاشرتی تبدیلی کی کارکن، برطانیہ

60۔ سارہ مارٹِنس ڈا سلوا، ماہرامراض نسواں، برطانیہ

61۔ رجاء میزیان، گلوکارہ، الجزائر

62۔ سسمیتا موہنتی، خلائی انٹرپرینیئر، انڈیا

62۔ بنیڈکٹ منڈیلے، فوڈ انٹرپرینیئر، ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو

64۔ سبھالکشمی نندی، ماہر صنفی مساوات، انڈیا

65۔ ترانگ انگیوین، کنزرویشنسٹ، ویت نام

66۔ وان تھی انگیوین، سی ایی او اور معذوروں کے حقوق کی علمبردار، ویت نام

67۔ نتاشا نوئل، ماہر یوگا، انڈیا

68۔ الیگزینڈریا اوکیشیو کورٹز، رکنِ کانگریس، امریکہ

69۔ فریدہ عثمان، تیراک، مصر

70۔ ایشچاریا پیئریس، ڈیزائنر، سری لنکا

71۔ ڈانٹ پیلگ، ڈیزائنر، اسرائیل

72۔ آٹم پیلٹيئر، صاف پانی کی علمبردار، کینیڈا

73۔ سویٹینا پشپا لیستاری، تیراک اور ماہرِماحولیات، انڈونیشیا

74۔ میگن ریپینو، فٹبالر، امریکہ

75۔ اونجلی رؤوف، مصنف، برطانیہ

76۔ چارلین رین، صاف پانی کی علمبردار، چین

77۔ ماریا ریسا، صحافی، فلپائن

78۔ جمیلہ ریبیرو، مصنفہ اور مساوات کی علمبردار، برازیل

79۔ جواہر روبل، فٹبال ریفری،برطانیہ/صومالیہ

80۔ نجاۃ صلیبہ۔ پروفیسر کیمسٹری، لبنان

81۔ ننجیرہ سیمبولی، ڈیجیٹل مساوات کی ماہر، کینیا82۔ زہرہ سیرس، سائنسدان، ترکی

83۔ حیفہ سدری، کاروباری، تیونس

84۔ نور شاکر، کمپیوٹر سائنسدان، شام

85۔ بونیتا شرما، موجد، نیپال

86۔ وندنا شو، ماہر ماحولیات، انڈیا

87۔ پرگتی سنگھ، ڈاکٹر، انڈیا

88۔ لیوبوو سوبول، وکیل، روس

89۔ سماح سوبے، وکیل، یمن

90۔ کلیستا سائی، سکرین رائٹر، فلم ساز، سینیگال

91۔ بیلا تھورن، اداکارہ اور ہدایتکار، امریکہ

92۔ ویرونیک تھاویناٹ، ڈاکٹر، چلی

93۔ گریٹا تھنبرگ، موسمیاتی تبدیلی کی کارکن، سویڈن

94۔ پاولا ولاریئل، کمپیوٹر پروگرامر، میکسیکو

95۔ ایڈا وٹالے، شاعرہ، یوروگوئے

96۔ پیورٹی واکو، لائف کوچ، یوگینڈا

97۔ میریلن وارنگ، ماہر معاشیات اور ماحولیات، نیوزی لینڈ

98۔ ایمی ویب۔ فیوچرسٹ، امریکہ

99۔ سارہ ویسلن، صحافی، فن لینڈ

100۔ جینا زرلو، ماہر مذہب، امریکہ

Photo credits: Photo copyrights: Karolina Kuras, Hans Jørgen Brun, Nicola Virzì, Sage Sohier, Christian Petersen/Getty Images, Mooreyameen Mohamad, Amelia Allen, Getty Images/Maja Hitij, UN, British Swimming, Hauser & Wirth, Oresti, Tsonopoulos, Kawori Inbe, Amal Adam, Matt Kay, Constanza Lavagna, Paula Mitre, Theo Kruse, Venura Chandramalitha, Luis Crispino/Claudia Magazine, Anders Hellberg, Graciela Buffanti, Wakophotography, IBF China, Germana Costanza Lavagna, Neal Hardie, Sharon Kilgannon, Hanna Sotelo, Sumit Kumar Singh, Päivi Mäkelä, Pimienta Films, Siddharth Das, Venura Chandramalitha, Linda Roy by Irevaphotography

اسی بارے میں