عراق میں مظاہرین کی جان بچانے میں رکشے آگے آگے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عراق میں جاری احتجاج: مظاہرین کی جان بچانے میں رکشے آگے آگے

رکشے کا شور کسے اچھا لگتا ہے؟ مگر عراق میں جاری حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران 'ٹک ٹک' کہلانے والی تین پہیوں کی یہ سواری زخمیوں کو ہسپتال لے جانے اور مظاہرین تک ضروری اشیاء پہنچانے میں بڑی کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔

مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات