تارکین وطن کی کمائی کا بڑا حصہ کہاں جاتا ہے؟
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

تارکین وطن کی کمائی کا بڑا حصہ کہاں کھو جاتا ہے؟

سینکڑوں تارکین وطن ہر ماہ اپنے گھر والوں کو اخراجات کے لیے رقم بھجواتے ہیں جن میں سے ایک بڑا حصہ رقم کی ٹرانسفر فیس کی مد میں کاٹ لیا جاتا ہے۔

یہ ٹرانسفر فیس اتنی زیادہ کیوں ہے اور کیا اسے کم کیا جا سکتا ہے؟ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔

متعلقہ عنوانات