دوا یا خوراک: دونوں میں سے ایک کا انتخاب
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

زمبابوے: لوگ دوا اور خوراک میں سے ایک کے انتخاب پرمجبور

زمبابوے کو ان دنوں اپنی چالیس سالہ تاریخ کے سب سے بُرے قحط کا سامنا ہے۔ ملک کی آدھی آبادی فاقہ کشی کے دہانے پر کھڑی ہے اور بدعنوانی اور بد انتظامی کی وجہ سے صورتحال بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں اگر آپ کو کھانے یا دوا میں سے ایک کا انتخاب کرنا پڑے تو آپ کیا کریں گے؟ کھانا کھائیں یا دوا؟