عشقِ حقیقی کے نشے میں گُم
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

صوفیوں اور درویشوں کی دنیا

انسان خدا کی قربت کیسے حاصل کر سکتا ہے؟ اسلامی دنیا میں صوفیا اس سوال کا جواب صدیوں سے تلاش کرتے رہے ہیں اور اس دوران انھوں نے صوفیانہ روایات، صوفی ادب، موسیقی اور وجد میں لہرانے کی ایک رنگا رنگ تاریخ مرتب کی ہے۔

پوری دنیا میں مسلمانوں کے مختلف فرقوں نے ان روایات کو اپنے اپنے انداز میں گلے لگایا ہے۔ لیکن نام نہاد دولت اسلامیہ اور دیگر انتہاپسند گروہ نہ صرف صوفیوں کو اچھا نہیں سمجھتے بلکہ گذشتہ برسوں میں ان پر حملے بھی کر چکے ہیں۔

صوفی کون ہوتے ہیں، اس حوالے سے دیکھیے بی بی سی عربی سروس کی یہ ویڈیو۔

متعلقہ عنوانات