قاسم سلیمانی: ایران، امریکہ کے درمیان بڑھتی کشیدگی

فیچر اور تجزیے

جنرل سلیمانی کو اب کیوں مارا گیا؟

امریکی افواج کے فضائی حملے میں جنرل سلیمانی کی ہلاکت کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان پہلے سے موجود کم درجے کی کشیدگی ڈرامائی انداز میں بڑھی ہے اور اس کشیدگی کے نتائج مزید سنگین ہو سکتے ہیں۔

قاسم سلیمانی کی موت:ایرانی کیا کہتے ہیں؟

ایرانی سوشل میڈیا پر صارفین کی رائے منقسم ہے۔ کچھ کے مطابق ایرانی کمانڈر کی موت نے قوم کو متحد کر دیا ہے جبکہ کئی کا کہنا ہے کہ ایران کی عوام کی اکثریت ’سٹاک ہوم سنڈروم‘ کا شکار ہو گئی ہے۔

امریکہ، ایران کشیدگی: پاکستان کا کردار کیا؟

پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پر سب فٹافٹ آمادہ کیوں ہو گئے؟ تاریخ گواہ ہے کہ ایسا تب ہی ہوتا ہے جب پاکستان کے کسی ہمسائے کی گوشمالی مقصود ہوتی ہے۔

جنرل سلیمانی پر حملہ: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

ڈاپو اکانڈے کے مطابق بین الاقوامی قانون کے تحت امریکی حملے کے جواز کا دارومدار ان شواہد پر ہے جو امریکہ ایران کے حملوں کے بارے میں پیش کرے گا۔

کیا واقعی ایک کروڑ دس لاکھ ایرانی متاثر ہوں گے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دیا ہے کیا واقعی اس پابندی سے ایران کے ایک کروڑ دس لاکھ افراد معاشی پابندیوں کا شکار ہوں گے۔