چین ہمسایوں کو ’حراست میں‘ لے رہا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

چین اپنے ہمسایوں کو بھی ’حراست‘ میں لے رہا ہے

سنہ 2017 سے اب تک، چین قزاقستان سے آنے والے ہزاروں قزاق شہریوں کو متنازع 'تربیتی مراکز' میں زبردستی داخل کر چکا ہے۔ وہاں سے نکلنے والوں کا کہنا ہے کہ دوران حراست ان پر تشدد کیا گیا اور نامعلوم انجیکشن لگائے گئے۔ چین اس کی تردید کرتا ہے۔