امریکی صدارتی انتخاب 2020: جب ایک مکھی کو مباحثے میں امیدواروں سے زیادہ توجہ ملی

امریکی صدارتی انتخاب 2020: جب ایک مکھی کو مباحثے میں امیدواروں سے زیادہ توجہ ملی

تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی الیکشن میں نائب صدر کے امیدواروں کملا ہیرس اور مائیک پینس کے درمیان پہلے ٹیلی ویژن مباحثے میں ایک ایسا مہمان بھی موجود تھا جو سوشل میڈیا پر امیدواروں سے زیادہ توجہ کا مرکز رہا وہ مہمان کون تھا جانیے اس ویڈیو میں۔