امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: لائیو دیکھیے
امریکہ کے صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: لائیو دیکھیے
جو بائیڈن امریکہ کے 46ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں اور چھ جنوری کو ہونے والے پرتشدد واقعات کے بعد اس موقعے پر واشنگٹن ڈی سی میں سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں اور کیپٹل ہل سے لے کر وائٹ ہاؤس تک کا سارا علاقہ ریڈ زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ امریکی صدر کی تقریبِ حلف برداری لائیو دیکھیے۔