بغداد: تین خود کش کار بم حملے

عراق کے دارالحکومت بغداد میں اتوار کو یک بعد دیگرے تین خودکش کار بم دھماکوں میں اکتالیس افراد ہلاک اور دو سو کے قریب زخمی ہو گئے۔ ان دھماکوں کا بظاہر نشانہ غیر ملکی سفارت خانے بتائے جاتے ہیں جن میں مصر، ایران، شام اور جرمنی کے سفارت خانے شامل ہیں۔ عراق میں گزشتہ ماہ کے انتخابات کے بعد تشدد میں کم آئی تھی لیکن ان دھمکوں نے بغداد میں ایک مرتبہ پھر خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔