اسرائیل: بحری جہاز روکنے کی کوشش

بحری جہاز مالتھیا فائل فوٹو
Image caption اس بحری جہاز کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ یونان کی بندرگاہ لیورو سے غزہ کے لیے سینچر کو روانہ ہو گا

اسرائیل نے فلسطین کے لیے غزہ جانے والے امدادی جہاز کو روکنے کے لیے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اسرائیلی حکومت نے اس سلسلے میں اقوامِ متحدہ، یونان اور مولڈوا کو ایک خط بھی لکھا ہے۔

اسی بارے میں