آخری وقت اشاعت:  بدھ 21 جولائ 2010 ,‭ 10:52 GMT 15:52 PST

تبتی فن کے نمونوں کی تائیوان میں نمائش

  • تبت کے فن کے نمونے
    تائیوان کا پیلیس میوزیم میں ان دنوں تبت کی بودھ مذہبی فن کے نمونوں کی نمائش جارہی ہے۔ نمائش کا نام ہے ' تبت، ٹریزرز، فروم دا روف آف دی ورلڈ'۔ یہ فن کے نمونے چین سے آئے ہیں۔
  • تبتیی فن کا نمونہ
    تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ نمائش چین اور تائیوان کے رشتوں میں آئی بہتری کی عکاسی کرتی ہے لیکن تائیوان میں رہ رہے جلاوطن تبتیوں اس سے ناراض ہیں۔
  • تبتی فن کا ایک نمونہ
    جن نمونوں کی نمائش کی جارہی ہے وہ بارہ میوزیم اور مونیسٹری سے لایا گیا ہے۔
  • تبتی فن کا ایک نمونہ
    ان میں سے بہت سے فن کے نمونے ایسے جو مذہبی اور روہانی اہمیت رکھتے ہیں۔
  • تبتی فن کا نمونہ
    نمائش دیکھنے آئے ایک منک یا بودھ بھکشو کا کہنا تھا کہ ان نمونوں کو دیکھنا ایک دعا کے برابر ہے وہ اس نمائش سے بہت خوش تھے۔
  • تبتی آرٹ کا ایک نمونہ
    بعض افراد کا کہنا ہے کہ یہ نمائش چین کی جانب سے خود کو ایک ملٹی کلچرل ملک کے طور پر پیش کرنے کے پروپیگنڈا کا پلیٹ فارم ہے۔
  • تبتی فن کا ایک نمونہ
    تائیوان میں دلائی لاما کے نمائندے کا کہنا ہے کہ بہت سے تبتیوں کا کہنا ہے کہ یہ فن کے نمونے چین کی جانب سے لوٹے گئے ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔