مصالحتی کونسل میں شمولیت سے انکار

فائل فوٹو
Image caption سینیئر طالبان رہنما مصالحتی کمیٹی میں شامل ہونا نہیں چاہتے

افغان صدر حامد کرزئی کی کوششوں کے باوجود کابل میں موجود کئی سابق سینئر طالبان رہنماؤں نے اس اعلیٰ مصالحتی کونسل میں شمولیت سے انکار کیا ہے جو طالبان سے بات چیت کے لیے بنایا جا رہا ہے۔

تاہم طالبان دور حکومت سے وابستہ کئی افراد کونسل کے ممبران بن سکتے ہیں۔ مصالحتی کونسل بنانے کا اعلان ہو چکا ہے ۔ لیکن ابھی ارکان کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

اسی بارے میں