BBC

رسائی کے لیے لنک

  • مواد پر جائیں
  • رسائی میں مدد
BBC iD
Notifications

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • فہرست
سرچ
News اردو

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

دنیا کی سب سے بڑی نمک کی ‏‏‏کان

  • 7 دسمبر 2010
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
  • اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
  • شیئر

    اس پوسٹ کو شیئر کریں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے
    • ای میل

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ای میل
    • فیس بک

      اس پوسٹ کو شیئر کریں فیس بک
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • Messenger

      اس پوسٹ کو شیئر کریں Messenger
    • ٹوئٹر

      اس پوسٹ کو شیئر کریں ٹوئٹر
    • گوگل پلس

      اس پوسٹ کو شیئر کریں گوگل پلس
    • وٹس ایپ

      اس پوسٹ کو شیئر کریں وٹس ایپ

    اس لنک کو کاپی کیجیے

    http://www.bbc.com/urdu/world/2010/12/101207_walechka_mines_zz
    شیئرنگ کے بارے میں

    یہ بیرونی لنک ہیں جو ایک نئی ونڈو میں کُھلیں گے

پولینڈ کے جنوب میں کریکو شہر کے قریب ولیچکا کے مقام پر سب سے بڑی نمک کی ‏‏‏کان۔

  • پولینڈ کے جنوب میں کریکو شہر کے قریب ولیچکا کے مقام پر سب سے بڑی نمک کی ‏‏‏کان ہے جسے دیکھنے کے لیے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق بارہ لاکھ سیاح ہر سال آتے ہیں۔ ان میں سے تقریباً چار لاکھ مقامی مقامی جبکہ باقی غیرملکی سیاح ہیں۔

  • کان پہنچے تو حیرت ہوئی۔ نا کوئی پہاڑ نہ کوئی کان۔ ذہن میں تھا کہ کسی بڑے پہاڑ کے دھانے پر کان کا پرانا گندا سا دروازہ کان کا داخلی راستہ ہوگا۔ گائیڈ نے بتایا کہ یہ بڑی سی ہوٹل نما عمارت دراصل کان کا دروازہ ہے۔ اس عمارت کی چھت سے نکلا ہوا لوہے کاسفید ستون ہی اسے اردگرد کی عمارتوں سے قدرے مختلف بناتا تھا۔

  • اس مقام پر زمانہ وسطی سے لے کر انیس سو چھیانوے تک کان کنی کی جاتی رہی جس سے تقریباً دو ہزار مزدور وابستہ تھے۔ لیکن بعد میں اسے غیرمنافع بخش ہونے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ تاہم اس حیران کن کان کو بند نہیں کیا گیا۔ یہاں مزید سرمایہ کاری کرنے کے بعد اسے دنیا کے بہترین سیاحتی مقامات میں سے ایک بنا دیا گیا ہے۔

  • کان میں مختلف نمائشیں بھی ایک مسلسل سلسلہ ہے۔ پولینڈ کے فنکاروں کی بنائی ہوئی مختلف اشیاء جن میں سگریٹوں کا تابوت شامل تھا نمائش کے لیے رکھے ہوئے تھے

  • کان کو گرنے سے بچانے کی خاطر لکڑی کے شہتر اتنی زیادہ تعداد میں استعمال کیے گئے ہیں کہ بعض سیاحوں کے مطابق یہ نمک کی کم اور لکڑی کی کان زیادہ دکھائی دیتی ہے۔ اس کے لیے علاوہ ڈرلنگ کے جدید طریقے سے لوہے کے سلاخیں ڈال کر بھی کان کو محفوظ بنایا گیا ہے۔ کان میں ایک قدیم فانوس۔

  • کان میں واقع فائیو سٹار ہوٹل کی نو منزلیں ہیں۔ اس میں شادی بیاہ اور موسیقی کے پروگراموں کے لیے بڑے شاندار ہال ہیں، کئی چرچ ہیں، ایک دو سوئمنگ پول ہیں اور ایک شاندار ریسٹوران بھی ہے۔ اس ہوٹل کی دلکشی اس کا زیرزمین چونٹسھ سے لے کر تین سو ستائیس میٹر کی گہرائی میں ہونا ہے۔

  • ایک وقت میں کان کنی کے دوران یہاں دو ہزار مزدور روزگار سے منسلک تھے لیکن اب اس کان کی دیکھ بھال کے لیے دو سو افراد مصروف رہتے ہیں۔ کان میں پولینڈ کی دیہی زندگی کی ایک جھلک بھی دیکھائی گئی ہے

  • لیکن ایک غیرمنافع بخش کان کو بڑی سرمایہ کاری کرنے کے بعد سیاحوں کے لیے پرکشش اور اپنے لیے منافع بخش بنانے پر اس منصوبے کو سوچنے اور اسے عملی جامعہ پہنچانے والوں کی تعریف کیے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔

کہانی کو شیئر کریں شیئرنگ کے بارے میں

  • ای میل
  • فیس بک
  • Messenger
  • Messenger
  • ٹوئٹر
  • گوگل پلس
  • وٹس ایپ

تصاویر

تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

فلسطینیوں کے اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے

  • 21 اپريل 2018
فلسطینیوں کے اسرائیل کی سرحد کے قریب مظاہرے
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

آسٹریلیا میں 21ویں کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر

  • 16 اپريل 2018
آسٹریلیا میں 21ویں کامن ویلتھ گیمز اختتام پذیر
تصاویری گیلری
تصاویری گیلری

گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

  • 15 اپريل 2018
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں

BBC News سائٹ پر صفحاتت اردو

سیکشن
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • آس پاس
  • ورلڈ
  • کھیل
  • فن فنکار
  • سائنس
  • آڈیو
  • ویڈیو
  • پنجابی ويڈیو
  • تصاویر

بی بی سی سائٹ پر صفحات

  • News
  • News
  • Sport
  • Weather
  • Radio
  • Arts
  • استعمال کے ضوابط
  • بی بی سی کے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookies
  • رسائی میں مدد
  • Parental Guidance
  • بی بی سی سے رابطہ کریں
  • Get Personalised Newsletters
  • ہماری ویب سائٹ پر اشتہار دیجیے
  • اشتہار کا انتخاب
Copyright © 2018 بی بی سی. بی بی سی بیرونی سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے بیرونی لنکس کے بارے میں ہماری پالیسی