انڈونیشیا میں زلزلہ

انڈونیشیا کا نقشہ(فائل فوٹو) تصویر کے کاپی رائٹ Other

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے جنوب میں بحیرہ ہند میں زلزلے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔ انڈونیشیا کے محکمۂ ارضیات کے مطابق زلزلہ جاوا کے جنوب میں تین سو کلومیٹر دور دس کلومیٹر گہرائی میں تھا۔

زلزلے کے بعد فوری طور کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

امریکی پیسیفک سونامی مرکز کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں مقامی طور پر انتہائی چھوٹے درجے کی سونامی کا امکان ہے۔

اسی بارے میں