آخری وقت اشاعت:  اتوار 25 ستمبر 2011 ,‭ 11:48 GMT 16:48 PST

’ملک بدری پر صدمہ ہوا‘

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بھارت کی حکومت نے امریکی صحافی ڈیوڈ بارسینین کو بھارت میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور انھیں دہلی ایئرپورٹ سے واپس کر دیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق ڈیوڈ بارسینیبن کا بھارت کے زیرِ انتظام کشمیرجانے کا ارادہ تھا جہاں وہ نامعلوم قبروں کے بارے میں تحقیق کرنا چاہتے تھے۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔