اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’طالبان کا اپنا ہی ایجنڈا ہے‘

تحریک طالبان پاکستان نے مختلف سیاسی جماعتوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی اپنا رکھی ہے۔ تجزیہ نگار بریگیڈیر سعد محمد کہتے ہیں کہ طالبان کا اپنا ہی ایجنڈا ہے۔