اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امریکہ میں ’تھینکس گیونگ‘ کی پریڈ

امریکہ میں کرسمس کی خریداری سے ایک ماہ قبل تھینکس گیونگ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس دن سے کرسمس کے تحفوں کی خریداری شروع ہو تی ہے۔ امریکہ میں تھینکس گیونگ پر نکالی جانے والی پریڈ کی ویڈیو