دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

Image caption دماغ کی وائرنگ کا مشاہدہ

خواتین اور مردوں کے دماغ مختلف طرح کے ہوتے ہیں اور بچپن کے بعد اس فرق میں مزید اضافہ ہوتا ہے۔

تفصیل پڑھیں(اکانومسٹ)

کتوں کی طرح آپ بھیڑیے کو بھی سکھا سکتے ہیں

تفصیل پڑھیں (دا ٹائمز)

نیندر تھال کو اپنے گھروں پر فخر تھا، کارخانے کے لیے علیحدہ، اور ذبیح خانے کے لیے مختلف جگہیں ہوتی تھیں۔

تفصیل پڑھیں (ڈیلی ٹیلی گراف)

سویڈن میں بچوں کے ایک ٹی وی شو میں کردار پو پو اور وی وی کی طرح لباس پہنتے ہیں۔

تفصیل پڑھیں

Image caption لیمن شارک جہاں پیدا ہوتی ہے وہیں بچے دیتی ہے

مادہ لیمن شارک اپنے بچے دینے کے لیے اسی جگہ جاتی ہے جہاں وہ پیدا ہوئی تھی۔

تفصیل پڑھیں

پوپ کبھی باؤنسر کے طور پر کام کیا کرتے تھے

تفصیل پڑھیں (کیتھولک نیوز)

لاطینی امریکہ میں بندر کیلے کے بجائے دوسرے پھل پسند کرتے ہیں

تفصیل پڑھیں

آپ کسی آدمی کی آواز سن کر ہی اس کے طویل قامت ہونے کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔

تفصیل پڑھیں (دا میل)

Image caption کوالا کی کوشش سے نئے عضو کی نمو

آسٹريليا ميں پائے جانے والے تھيلی دار جانور کوالا نے جنسی تعلقات کے لیے ایک انتہائی خفیف آواز پیدا کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے۔

تفصیل پڑھیں

سب سے مشکل ٹنگ ٹوئسٹر کیا ہے؟

تفصیل پڑھیں (انڈیپنڈنٹ)

اسی بارے میں