دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ

1۔تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اس مفروضے میں کچھ صداقت ہے کہ بیئر کے کچھ گلاس پینے والے کو جنس مخالف میں کشش محسوس ہونے لگتی ہے۔ یہ جاننے کے لیے کہ ایسا کیوں ہوتا ہے کلک کریں (ڈیلی ٹیلیگراف)

2۔ آکٹوپس اپنے آٹھ ہاتھوں اور ان کے ذریعے چیزوں کو جکڑنے کے لیے تو مشہور ہے لیکن اس کے ہاتھ پر لگے دانت نما چوسنے ہر چیز پر تو چمٹ جاتے ہیں لیکن اس کی اپنی جلد پر نہیں۔ ایسا کیوں؟ جاننے کے لیے کلک کریں (گارڈین)

3۔امریکی محکمہ دفاع صرف روس اور شدت پسندوں سے بچاؤ کی تدابیر نہیں کرتا بلکہ وہ ہر صورتحال سے نمٹنے کےلیے تیاری کرتا ہے۔ امریکہ زومبی حملہ آوروں سے بچنے کے لیے کیا کر رہا ہے؟ جاننے کے کلک کریں (فارن پالیسی)

4۔ اگر آپ نائجیرین شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے نام کے معنی جاننے کے بارے میں متجسس ہیں تو سنیے کہ اس کے لفظی معنی بنیں گے’جعلی ممانعت‘۔ لیکن بوکو حرام دراصل ایک لمبے جملے کا اختصار ہے جس کا مطلب کہ تمام یورپی تعلیمات حرام ہیں۔ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

5۔ چینی باشندوں کو جب یہ کہنا ہو کہ گھر جاؤ تو وہ کیسے کہتے ہیں؟ جاننے کے لیے کلک کریں ( نیویارک ٹائمز)

6۔ سائنسدانوں نے پتہ چلایا ہے کہ ورزش سے یاداشتواں کو مٹایا جا سکتا ہے۔ ہمیشہ کی طرح یہ تحقیق بھی چوہوں پر کی گئی ہے۔ مزید جاننے کے لیے کلک کریں (دی سائنسٹسٹ)

7۔ اگر آپ اینگری برڈ گیم کھیلتے ہیں تو شاید آپ معلوم ہو کہ اینگری برڈ کے بہترین سکورر کون ہے۔ ان میں ٹیکسی کو بلانے کےلیے بنائی جانے والی ایپ کے بانی ٹریوس کلانیک بھی ہیں۔ مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں

8۔ لندن کے میئر بورس جانسن کا نام برطانیہ کے وزیراعظم کے لیے تو لیا جاتا رہا ہے لیکن کیا آپ معلوم ہے کہ وہ امریکی صدر بھی بن سکتے ہیں۔ کیسے؟ یہ جاننے کے لیے کلک کریں

9۔گھونگے اپنی سست رفتاری کے لیے مشہور ہیں اور برطانیہ کے باغبانوں نے ان سے جان چھڑانے کے لیے کیا نیا طریقہ اختیار کیا ہے؟ جاننے کے لیے کلک کریں (دی ٹائمز)

10۔سائنسدان نے پہلے پہل تو ستاروں اور سیاروں کی تعداد جاننا چاہی لیکن وہ ان کے رشتوں کے بارے میں جاننے لگے ہیں۔ ایسی ہی ایک تحقیق میں پتہ چلا کہ سورج کی ایک ’بہن‘ بھی ہے۔ مزید جاننے کے لیے کلک کریں دی نیشنل جیوگرافگ

اسی بارے میں