دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

1۔ یورپ میں درجہ حرارت بڑھنے کے باعث تتلیوں کا رنگ ہلکا ہوتا جا رہا ہے۔

مزید جاننے کے لیے (نیچر کمیونیکیشنز)

2۔ ہلکے رنگ کے بالوں والے فٹ بالر کا پنلٹی کک پر گول کرنے کا امکان گہری رنگ کے بالوں والے کھلاڑی سے 15 فیصد زیادہ ہے۔

مزید جاننے کے لیے (دی ٹائمز)

3۔ویکیپیڈیا میں سینٹ میریز چرچ کے بارے میں معلومات سب سے زیادہ مبہم ہے۔

مزید جاننے کے لیے (سلیٹ)

4۔ بڑی سمندری لہر سمندری برف میں سے سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کرسکتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5۔ 1970 کی دہائی میں برطانیہ کے پہلے یوروکریٹ نے ’فرنچ فیس ایک‘ (French face-ache) کا لفظ استعمال کیا۔ انہوں نے یہ لفظ اس تاثر کو بیان کرنے کے لیے استعمال کیا تھا جب برسلز میں اجلاس کے دوران پورا دن نہایت تکنیکی فرانسیسی بولنی پڑی۔

مزید جاننے کے لیے (فنانشل ٹائمز)

تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption کونگو میں کوئلے کی دلدل کا حجم انگلینڈ جتنا ہے

6۔ کونگو میں کوئلے کی دلدل کا حجم انگلینڈ جتنا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ ہوائی کے دو جزیروں پر جھینگروں نے یہ صلاحیت پیدا کر لی ہے کہ وہ اس وقت آواز نہیں نکال پاتے جب شکاری آس پاس ہو۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8۔ تولوز میں ایئر بس کے ایک کیمپس سے دوسرے جانے کے لیے ایک گھنٹے کی پیدل مسافت درکار ہوتی ہے۔

مزید جاننے کے لیے (فنانشل ٹائمز)

9۔سرے میں سپیلتھورن انگلینڈ اور ویلز کا کان کنی کا مرکز ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10۔ مغربی یورپ میں سب سے زیادہ موٹے اور زیادہ وزن والے افراد آئس لینڈ میں ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (دی گارڈیئن)

اسی بارے میں