دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ thinkstock
Image caption شارک مچھلیوں کے بارے میں طرح طرح کی باتیں ہوتی ہیں تازہ معلومات کے مطابق آدم خور شارک مردوں کا زیادہ شکار کرتی ہیں

1۔آپ انسانی ڈی این اے سے نباتی پنیر بنا سکتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (وائس)

2۔برطانیہ میں ڈاکٹروں کا سب سے عام سرنام یا خاندانی نام خان ہے۔

مزید جاننے کے لیے(ڈیلی میل)

3۔لبنان میں ایک کرافٹ بیئر یعنی آزادانہ طور پر روایتی طرز کی بیئر تیار کی جانے والی صنعت ہے۔

مزید جاننے کے لیے (دا اکانومسٹ)

4۔آدم خور شارک دس میں سے نو بار خواتین کے بجائے مردوں کو نشانہ بنا سکتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (دا وائر)

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption مختلف طبقے کے بندروں کے دماغ کی ساخت بھی مختلف

5۔برطانوی اداکار ڈیوڈ ہوکنی کے کتے ایک بار مکان میں پاخانہ کردیا جس پر اداکار کو بہت غصہ آیا۔

مزید جاننے کے لیے (دا گارڈیئن)

6۔سماجی طور پر اعلیٰ اور ادنیٰ درجہ بندی والے بندروں کے دماغ طبعی طور پر مختلف ہوتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7۔ایکشن فلم دیکھنے سے آپ زیادہ کھاتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے (دا ٹیلیگراف)

8۔مکمل طور پر سیاہ ایک مرغا یا مرغی 1500 پاؤنڈ سے زیادہ میں آتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے (میٹرو)

9۔ بھارت میں مردوں کے ملبوسات کا بازار تقریباً دو ارب ڈالر ہے جو کہ خواتین کے ملبوسات سے بڑا ہے۔

مزید جاننے کے لیے (کیو زیڈ)

10۔شکاری مچھلیاں تھوکنے میں فاصلے کا تعین کرتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں