آسٹریلوی کیفے میں مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

آسٹریلوی کیفے میں مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے

آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مصروف کاروباری علاقے کے اُس کيفے کے گرد پولیس کا گھيرا برقرار ہے جہاں اسلامي کلمے والا جھنڈا لہراتے کم از کم ایک مسلح شخص نے کئی افراد کو یرغمال بنا رکھا ہے۔

کیفے کی عمارت سے پانچ افراد فرار ہو کر نکلنے ميں کامياب ہوئے ہيں۔ آسٹريليا ميں اب رات ہو گئي ہے اور کیفے کی بتیاں بھي بند کر دی گئی ہیں۔ ملک بھر میں مسلمان گروپوں کا کہنا ہے کہ وہ اِس واقعہ سے خوفزدہ ہیں۔ تفصيل کے ساتھ راجہ ذوالفقار علي۔