دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ Linton Zoo

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے۔

1: شیر کرسمس کے درختوں کو چبا کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

2: براک اوباما نے ڈیوڈ کیمرون کو ’بھائی‘ کہہ دیا۔

مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

3: اداکار بینیڈ کٹ کمبربیچ ’بادشاہ رچرڈ‘ کے اتنے ہی قریبی رشتہ دار جتنی ملکہ بر طانیہ۔

پڑھیے تفصیلات ڈیلی میل کی اس خبر میں۔

4: اس جعمرات کو امریکہ کی کون کون سی ریاستیں سیارہ مریخ سے بھی زیادہ سرد تھیں؟

جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تصویر کے کاپی رائٹ Thinkstock

5: 90 فیصد پیاز کاشت ہونے والے ممالک میں ہی کھایا جاتا ہے۔

تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

6: دولتِ اسلامیہ میں ٹیکس کی شرح 50 فیصد۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔

7: زکام کا وائرس سرد ناک میں بہت زیادہ خوش ہوتا ہے.

تفصیلات اس خبر میں۔

8:جسٹن بیبر کون سی فٹ بال ٹیم کی حمایت کرتے ہیں۔

تفصیل پڑھیے ڈیلی مرر کی اس خبر میں۔

9: سوروں کی آدھی آبادی چین میں رہتی ہے۔

تفصیل پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

10:ملکہ برطانیہ نے سکاٹ لینڈ کے سابق وزیراعلی ایلیکس سائمن کو گھڑ دوڑ کے بارے میں کیا مشورہ دیا تھا؟

جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسی بارے میں