دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ
Image caption خواتین باس کی جانب رجحان میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے

1۔ جمیکا، کولمبیا اور سینٹ لوسیا ہی دنیا میں ایسے ممالک ہیں جہاں خاتون کا باس ہونے کا امکان زیادہ ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

2۔ گذشتہ 10 برسوں میں کوئی بھی ’سپاٹ دا بال‘ مقابلے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

3۔ آپ اونٹ کے لیے لائکرا کی بنی پوشاک خرید سکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

4۔ کچھ عرصہ قبل دلیے کے پیکٹ پر اس کو ابلے ہوئے انڈے کے ساتھ کھانے کا مشورہ دیا جاتا تھا۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

5۔ امریکی ریاست ٹیکساس کی ایڈورڈز کاؤنٹی میں فی مربع میل میں ایک شخص اور 22 بکریاں ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ PA
Image caption برفانی طوفان میں زیادہ چمک اور کم شور ہوتا ہے

6۔ ہر 10 میں سے ایک برطانوی ٹرین کے ٹوائلٹ کے فضلا پٹڑیوں ہی پر فلش ہوتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

7۔ مرد آزادنہ جنسی قربت کی کم خواہش رکھتے ہیں جب خواتین کی کمی ہو۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

8۔ حال ہی میں شارک کی بچہ پیدا کرتے ہوئے لی جانے والی تصویر شاید اس قسم کی پہلی تصویر ہو۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

9۔ عام طور پر برطانیہ میں چارلی ایبڈو کی صرف 30 کاپیاں ہر ہفتے فروخت ہوتی ہیں۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

10۔ برفانی طوفان کسی بارانی طوفان کی طرح ہوتا ہے لیکن زیادہ چمکیلا، کم شور والا اور اس میں بارش کی جگہ برف گرتی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں

اسی بارے میں