اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اردن کی اکثریت بدلا لینا چاہتی ہے‘

شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کی طرف سے اردنی پائلٹ کو زندہ جلانے کے خلاف دنیا بھر میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اردن نے پائلٹ کی ہلاکت کے ردعمل میں جیلوں میں بند القاعدہ سے منسلک کئی قیدیوں کو پھانسی دے دی ہے۔اسي بارے ميں عاليہ نازکي نے بي بي سي عربي سروس کے احمد ماہر سے بات کي اور ان سے پوچھا کہ اردن نے پائلٹ کي ہلاکت کے ردعمل ميں شدت پسندوں کو پھانسي دے دي ہے۔ کيا يہ رياست کي سطح پر انتقام کے مترادف نہيں؟