دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

تصویر کے کاپی رائٹ AFP
Image caption غزہ کا واحد پیانو اور تباہ ہونے والے ایک میوزک ہال سے ملا تھا

1: غزہ میں اس وقت صرف ایک ایسا پیانو موجود ہے جسے موسیقی کے بڑے پروگرامز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

2: سائنسدانوں کے مطابق کم کیلوری کے لیے چاول فریج میں 12 گھنٹے تک ٹھنڈے کر کے کھانے چاہیے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

3: امریکی ریاست ٹیکساس کے سینیٹر ٹیڈ کروز نائن الیون حملوں سے پہلے کلاسیکی راک موسیقی کے شوقین تھے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

4: وسطی امریکہ کے ملک کوسٹاریکا میں استعمال ہونے والی تمام توانائی ماحول دوست ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

5: برطانیہ میں لنکن شائر کے علاقے بوسٹن میں سب سے زیادہ خلل اعصاب کی خاصیت پائی جاتی ہے اور سب سے کم اورکنے میں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

تصویر کے کاپی رائٹ THINKSTOCK
Image caption 2: سائنسدانوں کے مطابق کم کیلوری کے لیے چاول فریج میں 12 گھنٹے تک ٹھنڈے کر کے کھانے چاہیے

6: ڈائنو سار کے دور میں آبی چھپکلی کا سائز ایک چھوٹی گاڑی کے برابر ہوتا تھا اور اس وقت یہ جھیلوں اور دریاؤں میں پائی جاتی تھی۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

7: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نہاتے ہوئے کبھی کبھار گانا’ فاسٹیسٹ مِلک مین ان دی ویسٹ‘ گنگاتے ہیں جبکہ ایڈ ملی بینڈ نہاتے ہوئے نہیں گنگناتے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

8: انسانی خون کے ایک ملی لیٹر میں موجود کیلوریز بیئر کی اتنی مقدار ہی میں پائی جانے والی کیلوریز سے زیادہ ہوتی ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

9: زمین کے مرکز سے دوسرے حصے تک پہنچنے میں صرف 38 منٹ لگتے ہیں۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

10: نائجیریا کے دیہی علاقوں میں لوگوں کا یقین ہے کہ ماں اگرگھونگے کھائے تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ سست ہوتا ہے۔

مزید جاننے کے لیے کلک کریں

اسی بارے میں